الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”سرف کے مقام پر پہنچے۔“ یہاں حدیث میں اختصار ہے کہ ہماری نیت تو حج کی تھی...
اردو حاشہ:
(1) ”سرف کے مقام پر پہنچے۔“ یہاں حدیث میں اختصار ہے کہ ہماری نیت تو حج کی تھی مگر آپ نے قربانی نہ لانے والے افراد کو حج کا احرام عمرے میں تبدیل کرنے کا حکم دیا۔ میں نے بھی حج کا احرام عمرے میں تبدیل کر لیا مگر اب حیض شروع ہوگیا۔ اس وجہ سے سیدہ عائشہؓ کو پریشانی لاحق ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مذکورہ طریقے کی وضاحت فرما کر پریشانی دور فرما دی۔
(2) ”جو دوسرے محرم کریں۔“ دوسرے معنیٰ یہ بھی ہو سکتے ہیں کہ جو محرم کرتا ہے، وہ تو بھی کر۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2742