الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ قربانی کے جانور تھے، لہٰذا وہ ان کے ذبح کرنے سے...
اردو حاشہ:
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ قربانی کے جانور تھے، لہٰذا وہ ان کے ذبح کرنے سے پیشتر حلال نہ ہو سکتے تھے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا احرام بھی مبہم اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے احرام کے ساتھ معلق تھا، یعنی احرام میں جو نیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی وہی حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بھی تھی۔ اس میں حج یا عمرے کی تعیین نہیں تھی۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2744