الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اپنے علم کے مطابق بیان فرما رہے ہیں ورنہ حجۃ الوداع...
اردو حاشہ:
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اپنے علم کے مطابق بیان فرما رہے ہیں ورنہ حجۃ الوداع وغیرہ کے موقع پر آپ نے نماز کے فوراً بعد لبیک کہنا شروع فرما دیا تھا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے سنا نہیں ہوگا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2761