🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”شرط لوگوں کے درمیان ہوتی ہے“ چونکہ حضرت سعید بن جبیر کو مذکورہ حدیث کا علم نہیں تھا،...
اردو حاشہ:
”شرط لوگوں کے درمیان ہوتی ہے“ چونکہ حضرت سعید بن جبیر کو مذکورہ حدیث کا علم نہیں تھا، لہٰذا انھوں نے ایسے کہا۔ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم شرط لگوا رہے ہیں تو پھر کیا اعتراض ہو سکتا ہے؟
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2767