الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) خون پونچھنے کا مطلب یہ ہے کہ زخم سے نکلنے والا خون ہاتھ وغیرہ سے کوہان کی...
اردو حاشہ:
(1) خون پونچھنے کا مطلب یہ ہے کہ زخم سے نکلنے والا خون ہاتھ وغیرہ سے کوہان کی اشعار والی جانب پھیلا دیا جائے تاکہ دور سے نظر آئے۔ یہ مطلب نہیں کہ خون اس طرح صاف کیا جائے کہ نشان نہ رہے۔ اس طرح تو اشعار کا اصل مقصد فوت ہو جائے گا۔
(2) ”اپنی اونٹنی“ معلوم ہوا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سب اونٹوں کو اشعار نہیں کیا، بعض کو کیا۔
(3) ”بیداء پر چڑھی“ بیداء ذوالحلیفہ سے بلندی پر تھا۔ اسے ٹیلہ یا پہاڑ بھی کہا گیا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2776