الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”جو ایک حلال شخص کرتا ہے۔“ یعنی غیر محرم جو کچھ کرتا ہے، مثلاً: جماع کرنا، سلے ہوئے...
اردو حاشہ:
”جو ایک حلال شخص کرتا ہے۔“ یعنی غیر محرم جو کچھ کرتا ہے، مثلاً: جماع کرنا، سلے ہوئے کپڑے پہننا اور خوشبو لگانا، وغیرہ۔
”جو ایک حلال شخص کرتا ہے۔“ یعنی غیر محرم جو کچھ کرتا ہے، مثلاً: جماع کرنا، سلے ہوئے کپڑے پہننا اور خوشبو لگانا، وغیرہ۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2778