الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: قلادہ حرم کو جانے والے جانور کی خصوصیت سے۔ حرم کے علاوہ ذبح ہونے والے جانوروں، خواہ وہ...
اردو حاشہ:
قلادہ حرم کو جانے والے جانور کی خصوصیت سے۔ حرم کے علاوہ ذبح ہونے والے جانوروں، خواہ وہ قربانی ہی کے ہوں، کو قلادے نہیں پہنائے جا سکتے، ورنہ امتیاز ختم ہو جائے گا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2781