🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : سنن نسائی میں کھانے کے ساتھ پینے کا بھی ذکر ہے۔ [سنن نسائي‘حديث : 258]...
فوائد و مسائل:
سنن نسائی میں کھانے کے ساتھ پینے کا بھی ذکر ہے۔ [سنن نسائي‘حديث: 258]
اس سے یہ بات معلوم ہوئی کہ جنبی آدمی کو کھانے پینے سے پہلے ہاتھ دھو لینے چاہئیں۔ تاہم عام حالات میں اگر ہاتھ صاف ہوں، تو کھانے پینے سے پہلے ہاتھ دھونے ضروری نہیں ہیں، تاہم مستحب (پسندیدہ) ضرور ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 223