🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ مسئلہ سابقہ احادیث سے بھی صراحتاً ثابت ہو چکا ہے، البتہ وہ شخص جو قلادہ ڈالے ہوئے...
اردو حاشہ:
یہ مسئلہ سابقہ احادیث سے بھی صراحتاً ثابت ہو چکا ہے، البتہ وہ شخص جو قلادہ ڈالے ہوئے جانوروں کے ساتھ حرم کو جائے گا، وہ محرم بن جائے گا لیکن یہ احرام میقات سے شروع ہوگا، خواہ قلادے پہلے سے ڈالے ہوئے ہوں۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ساتھ جانور بھیجنا 9 ہجری کی بات ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2795