الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ حدیث پیچھے گزر چکی ہے۔ تفصیل فوائد کے لیے دیکھیے، حدیث: 2764، 2765۔ باقی رہا باب والا...
اردو حاشہ:
یہ حدیث پیچھے گزر چکی ہے۔ تفصیل فوائد کے لیے دیکھیے، حدیث: 2764، 2765۔ باقی رہا باب والا مسئلہ کہ کیا ہر حج کے احرام والا جس کے ساتھ قربانی نہ ہو، عمرہ کر کے حلال ہو سکتا ہے؟ حلال ہو سکتا ہے، یہی بات درست ہے۔ امام احمد اور اہل ظاہر اسے اب بھی جائز سمجھتے ہیں بلکہ بعض محققین کے نزدیک احرام حج والا مکہ میں آئے تو لازماً اس کے حج کا احرام عمرے میں بدل جائے گا اور اسے حلال ہونا ہی پڑے گا، وہ چاہے یا نہ چاہے۔ تمتع قیامت تک کے لیے جائز ہے کیونکہ قرآن مجید میں اس کی صریح اجازت ہے اور خطاب بھی عام ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2805