الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”وَثْئٍ“ وہ چوٹ یا تکلیف جو گوشت کو پہنچے، ہڈی بچ جائے، یا چوٹ ہڈی پر آئے...
اردو حاشہ:
(1) ”وَثْئٍ“ وہ چوٹ یا تکلیف جو گوشت کو پہنچے، ہڈی بچ جائے، یا چوٹ ہڈی پر آئے لیکن ہڈی ٹوٹنے سے محفوظ رہے، ہمارے ہاں اسے موچ سے تعبیر کرتے ہیں۔
(2) مذکورہ روایت بھی راجح قول کے مطابق صحیح ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2852