الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”زیادہ ہوگئیں“ حتیٰ کہ منہ پر گرتی تھیں۔ (2) ”تشریف لائے“ یہ آپ کے اخلاق کی عمدہ...
اردو حاشہ:
(1) ”زیادہ ہوگئیں“ حتیٰ کہ منہ پر گرتی تھیں۔
(2) ”تشریف لائے“ یہ آپ کے اخلاق کی عمدہ مثال ہے۔
(3) ”صدقہ کر دو“ یعنی ہر مسکین کو نصف صاع (تقریباً سوا کلو) غلہ دے دو۔ گویا ایک روزے کے بدلے میں دو مسکینوں کو غلہ دیا جائے گا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2855