الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: عام میت کو بھی دو کپڑوں میں کفنایا جا سکتا ہے۔ تیسرا کپڑا ضروری نہیں، مستحب ہے تاکہ...
اردو حاشہ:
عام میت کو بھی دو کپڑوں میں کفنایا جا سکتا ہے۔ تیسرا کپڑا ضروری نہیں، مستحب ہے تاکہ اس کا چہرہ وغیرہ ڈھانپا جا سکے، مگر محرم کے لیے چونکہ احرام کی حالت میں باقی رکھنا ضروری ہے، لہٰذا وہاں تیسرے کپڑے، یعنی لفافے کی ضرورت ہی نہیں تاکہ سر اور چہرہ ننگا رہ سکے۔ ویسے بھی محرم کا احرام دو دو کپڑوں ہی میں ہوتا ہے، لہٰذا اس کے کفن میں بھی دو کپڑے ہی مسنون ہیں۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2857