الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: حنوط چونکہ خوشبو کی ایک قسم ہے، لہٰذا میت یا اس کے کفن کو حنوط یا کسی بھی...
اردو حاشہ:
حنوط چونکہ خوشبو کی ایک قسم ہے، لہٰذا میت یا اس کے کفن کو حنوط یا کسی بھی قسم کی خوشبو نہیں لگائی جا سکتی تاکہ اس کے احرام کا احترام قائم رہے حتیٰ کہ خوشبو دار صابن بھی نہ لگایا جائے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2858