🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”آئندہ سال حج ہوگا“ یعنی اگر یہ فرض حج تھا اور وہ ابھی تک بیت اللہ تک پہنچنے...
اردو حاشہ:
”آئندہ سال حج ہوگا“ یعنی اگر یہ فرض حج تھا اور وہ ابھی تک بیت اللہ تک پہنچنے کی طاقت رکھتا ہے۔ ورنہ اس پر حج لازم نہیں یہی حکم عمرے کا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2864