الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”احرام کے بغیر“ احناف اسے رسول اللہﷺ کے لیے خصوصی اجازت سمجھتے ہیں مگر اس کی کوئی دلیل...
اردو حاشہ:
”احرام کے بغیر“ احناف اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے خصوصی اجازت سمجھتے ہیں مگر اس کی کوئی دلیل نہیں۔ احادیث میں قتل کے سلسلے میں تو خصوصی اجازت کا ذکر ہے مگر احرام کے سلسلے میں نہیں۔ (باقی تفصیلات کے لیے دیکھیے روایت نمبر: 2870)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2872