الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”درمیان والے بھی نہیں بچ سکیں گے۔“ یعنی اول وآخر سے مراد سب کے سب ہیں، نہ...
اردو حاشہ:
(1) ”درمیان والے بھی نہیں بچ سکیں گے۔“ یعنی اول وآخر سے مراد سب کے سب ہیں، نہ کہ دو کنارے۔
(2) ”قبرستان بن جائے گا۔“ یعنی ہلاک تو مومن بھی ہو جائیں گے مگر انھیں عذاب نہیں ہوگا اور قیامت کے دن وہ ظاہراً بھی کافروں سے الگ کر لیے جائیں گے۔
(3) یہ روایت شواہد کی بنا پر صحیح ہے جیسا کہ محقق کتاب نے بھی سنداً ضعیف قرار دیتے ہوئے مزید لکھا ہے کہ آئندہ آنے والی روایت اس سے کفایت کرتی ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2882