الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : ➊ «حلاب» کا ترجمہ ’’دودھ کا برتن“ ہی راجح ہے جیسے کہ صاحب عون المعبود...
فوائد و مسائل:
➊ «حلاب» کا ترجمہ ”دودھ کا برتن“ ہی راجح ہے جیسے کہ صاحب عون المعبود نے نقل کیا ہے کہ صحیح ابوعوانہ میں ابوعاصم سے اس کی تفصیل یوں وارد ہے کہ یہ ہر طرف سے، بالشت سے قدرے کم ہوتا تھا۔ بیہقی کی روایت میں اس کو کوزے کے برابر بتایا گیا ہے جس میں آٹھ رطل پانی آ سکتا ہے یعنی ڈیڑھ صاع۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 240