🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : ➊ مسئلہ اسی طرح ہے کہ غسل جنابت میں ایک بار جسم پر پانی بہانا...
فوائد و مسائل:
➊ مسئلہ اسی طرح ہے کہ غسل جنابت میں ایک بار جسم پر پانی بہانا واجب ہے۔ ایسے ہی کپڑے کا دھونا بھی ایک ہی بار ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 247