الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: عرفات سارے کا سارا وقوف کی جگہ ہے۔ اگرچہ رسول اللہﷺ نے جبل رحمت کے قریب وقوف فرمایا...
اردو حاشہ:
عرفات سارے کا سارا وقوف کی جگہ ہے۔ اگرچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جبل رحمت کے قریب وقوف فرمایا تھا لیکن ہر شخص تو اس جگہ وقوف نہیں کر سکتا، لہٰذا جہاں کسی کو جگہ ملے وہیں ٹھہر جائے، ثواب میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3017