🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی یہی روایت صحیح بخاری میں ”ہر نماز کے لیے الگ الگ...
اردو حاشہ:
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی یہی روایت صحیح بخاری میں ”ہر نماز کے لیے الگ الگ اقامت“ کے الفاظ کے ساتھ ہے۔ دیکھیے: (صحیح البخاري، الحج، حدیث: 1673) اور یہی محفوظ ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3033