🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ممکن نہیں کہ سب لوگ اس جگہ ٹھہریں جہاں رسول اللہﷺ ٹھہرے تھے، جبکہ حجاج کی تعداد ہر...
اردو حاشہ:
ممکن نہیں کہ سب لوگ اس جگہ ٹھہریں جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ٹھہرے تھے، جبکہ حجاج کی تعداد ہر سال بڑھ رہی ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3048