الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اگرچہ ہر معذور شخص کو حاصل ہے کیونکہ شریعت کسی مخصوص دور یا اشخاص کے لیے نہیں، مگر...
اردو حاشہ:
اگرچہ ہر معذور شخص کو حاصل ہے کیونکہ شریعت کسی مخصوص دور یا اشخاص کے لیے نہیں، مگر حضرت عائشہؓ نے مناسب سمجھا کہ جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کیا تھا، ساری عمر اسی طرح کرتی رہیں، خواہ اس میں مشقت اور تکلیف بھی ہو۔ یہ ان کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا عظیم ثبوت ہے، لیکن معذور شخص رخصت پر عمل کر سکتا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3052