الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”کندھے کی ہڈی“ اس دور میں لکھنے کے لیے اس قسم کی چیزیں ہی استعمال ہوتی تھیں۔ کندھے...
اردو حاشہ:
”کندھے کی ہڈی“ اس دور میں لکھنے کے لیے اس قسم کی چیزیں ہی استعمال ہوتی تھیں۔ کندھے کی ہڈی چونکہ باریک ہوتی ہے، لہٰذا لکھنے کے لیے موزوں تھی۔ ”لوح“ سے مراد پتھر یا لوہے یا لکڑی کی تختی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود لکھنا نہیں جانتے تھے۔ کاتب صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو لکھوایا کرتے تھے۔ آپ خود اور دوسرے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ زبانی یاد رکھتے تھے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3103