الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”اجر اور غنیمت“ یعنی دونوں میں سے ایک چیز تو ضرور حاصل ہوگی۔ دونوں بھی ہوسکتی ہیں کیونکہ...
اردو حاشہ:
”اجر اور غنیمت“ یعنی دونوں میں سے ایک چیز تو ضرور حاصل ہوگی۔ دونوں بھی ہوسکتی ہیں کیونکہ اجر تو ہر حال میں حاصل ہوگا، غنیمت مل جائے تو بہتر ورنہ اخروی تو ہر صورت میں ملے گا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3124