الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ’’گھوڑا رسی کے ساتھ“ یہ شیطان کا کلام ہے، یعنی اپنے وطن سے باہر انسان مقید اور...
اردو حاشہ:
(1) ”گھوڑا رسی کے ساتھ“ یہ شیطان کا کلام ہے، یعنی اپنے وطن سے باہر انسان مقید اور محبوس کی طرح ہوتا ہے۔ جس طرح رسی میں بندھا ہوا گھوڑا آزادانہ نہیں چل پھر سکتا، اسی طرح مہاجر شخص بھی اپنے گھر کا قیدی بن جاتا ہے۔ نہ کام اپنی مرضی سے کرسکتا ہے، نہ کھلا بازاروں میں چل پھر سکتا ہے۔ نہ اسے کوئی پہچانتا ہے مگر اسلامی معاشرے میں جہاد اور مقامی میں کوئی فرق نہیں ہوتا بلکہ مہاجر عزت واحترام کے لحاظ سے بڑھ جاتا ہے۔
(2) ”لازم ہوجاتا ہے“ اللہ تعالیٰ کے فضل سے نہ کہ مجبوری سے۔ (دیکھیے، حدیث:3122)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3136