🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1) حدیث نمبر 3143 میں یہ الفاظ تھے: ’’رنگ تو زعفران کا ہوگا‘‘ دراصل زعفران کا اپنا رنگ...
اردو حاشہ:
1) حدیث نمبر 3143 میں یہ الفاظ تھے: ”رنگ تو زعفران کا ہوگا“ دراصل زعفران کا اپنا رنگ خون کی طرح سرخ ہی ہوتا ہے‘ چونکہ زعفران قیمتی اور خوشبو دار چیز ہے‘ لہٰذا بطور اعزاز زعفران کی طرف نسبت کردی اور اس روایت میں اصل حقیقت بیان فرمادی۔ مفوہم میں کوئی فرق نہیں۔ واللہ اعلم۔ (2) ”اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے“ کیونک اس با ت کا تعلق نیت سے ہے اور نیت اللہ تعا لیٰ ہی جان سکتا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3149