الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اس روایت میں فی سبیل اللہ کا لفظ عام معلوم ہوتا ہے، یعنی کسی بھی اچھی جگہ میں۔...
اردو حاشہ:
اس روایت میں فی سبیل اللہ کا لفظ عام معلوم ہوتا ہے، یعنی کسی بھی اچھی جگہ میں۔ امام صاحب رحمہ اللہ نے شاید اسے جہاد سے خاص سمجھا ہے جو اسے کتاب الجہاد میں ذکر کیا گیا ہے، نیز یہ روایت سابقہ روایت سے کچھ مختلف ہے۔ ممکن ہے کسی راوی کو سہو ہوگیا ہو یا یہ دوالگ الگ واقعات ہوں۔ اور یہ کوئی بعید نہیں۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3186