🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اس حدیث کا مفہوم پیچھے گزر چکا ہے۔ اعادے کی ضرورت نہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا...
اردو حاشہ:
اس حدیث کا مفہوم پیچھے گزر چکا ہے۔ اعادے کی ضرورت نہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم   کا فرمانا ”رونے دے“ دلیل ہے کہ آواز سے رونا میت پر منع ہے، زندہ پرکوئی حرج نہیں، کیونکہ وہ رونا بطور ہمدردی ہے نہ کہ بطور نوحہ۔ اور نوحہ منع ہے، مطلق رونا نہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3196