الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: بعض حضرات قائل ہیں کہ اگر خاوند (مندرجہ بالا صورت میں) اپنی بیوی کو طلاق کا اختیار دے...
اردو حاشہ:
بعض حضرات قائل ہیں کہ اگر خاوند (مندرجہ بالا صورت میں) اپنی بیوی کو طلاق کا اختیار دے دے تو عورت کو ہر حال میں طلاق ہوجائے گی، خواہ وہ خاوند کے گھر رہنے ہی کو پسند کرے۔ حضرت عائشہؓ نے اس خیال کی تردید فرمائی کہ جب عورت نے خاوند کو ترجیح دی تو پھر طلاق کیسی؟

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3204