الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: کنواری عورت کے ساتھ نکاح کی ترغیب کا یہ مطلب نہیں کہ شوہر دیدہ عورت سے نکاح کرنا...
اردو حاشہ:
کنواری عورت کے ساتھ نکاح کی ترغیب کا یہ مطلب نہیں کہ شوہر دیدہ عورت سے نکاح کرنا ناپسندیدہ ہے‘ بلکہ مطلب یہ ہے کہ کنواری نے پہلے کسی مرد سے ازدواجی تعلق قائم نہیں کیا ہوتا‘ اس لیے وہ اپنے خاوند سے بھر پور پیار کرے گی جو اس رشتے کے استحکام کی ضمانت ہے۔ جبکہ شوہر دیدہ عورت سے شادی کرنے میں بعض دفعہ اس طرح پیار محبت کا اظہار نہیں ہوتا۔ واللہ اعلم۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3221