🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”حتیٰ کہ وہ نکاح کرلے“ یعنی دوسرے شخص کو انتظار کرنا چاہیے، دیکھے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا...
اردو حاشہ:
”حتیٰ کہ وہ نکاح کرلے“ یعنی دوسرے شخص کو انتظار کرنا چاہیے، دیکھے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔ اگر ان کی بات چیت کامیاب ہوجائے اور نکاح ہوجائے تو بہت اچھی بات ہے اور اگر بات طے نہ ہوسکے تو پھر دوسرا شخص بھی پیغام بھیج سکتا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3243