الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اسلام چونکہ دین فطرت ہے، اس لیے اس میں عورت کے حقوق کا پورا پورا لحاظ رکھا گیا...
اردو حاشہ:
اسلام چونکہ دین فطرت ہے، اس لیے اس میں عورت کے حقوق کا پورا پورا لحاظ رکھا گیا ہے۔ اور اس کی اجازت کے بغیر اس کا نکاح کرنے سے روکا گیا ہے۔ اسلام نے یہ حقوق عورت کو اس وقت دے جب عورتوں کو جانوروں کی طرح سمجھا جاتا تھا بلکہ جانوروں کی طرح اسے باندھا کھولا، اور بیچا جاتا تھا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3268