الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ بات صرف حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جبکہ صاحبِ واقعہ حضرت میمونہؓ اور...
اردو حاشہ:
یہ بات صرف حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جبکہ صاحبِ واقعہ حضرت میمونہؓ اور دیگر حضرات سے اس کے خلاف آتا ہے، یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب نکاح فرمایا تو آپ محرم نہ تھے بلکہ حلال تھے۔ یا پھر مطلب ہوگا کہ حرم میں یا حرمت والے مہینے میں نکاح فرمایا لیکن صریح دلیل کے مقابلے میں اس قسم کی تاویل کی ضرورت نہیں۔ (تفصیل دیکھیے، حدیث: 2840، 2845)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3276