الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: معلوم ہوا جو الفاظ ایجاب وقبول پر دلالت کرتے ہوں ان سے نکاح منعقد ہوجاتا ہے۔ اس نے...
اردو حاشہ:
معلوم ہوا جو الفاظ ایجاب وقبول پر دلالت کرتے ہوں ان سے نکاح منعقد ہوجاتا ہے۔ اس نے کہا: میرا اس سے نکاح فرمادیں۔ آپ نے فرمایا: ”میں نے تیرا نکاح کردیا۔“ یہ ایجاب وقبول ہے۔ ایجاب خاوند یا بیوی کسی طرف سے ہوسکتا ہے۔ اسی طرح قبول بھی۔ ایک فریق ایجاب کرے، دوسرا قبول۔ مناسب ہے کہ یہ ایجاب وقبول گوہوں کے سامنے علانیہ کروایا جائے۔ (باقی تفصیلات کے لیے دیکھیے، حدیث: 3202)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3282