الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: دو بہنوں سے بیک وقت نکاح حرام ہے مگر یکے بعد دیگرے جائز ہے، یعنی ایک مرجائے یا...
اردو حاشہ:
دو بہنوں سے بیک وقت نکاح حرام ہے مگر یکے بعد دیگرے جائز ہے، یعنی ایک مرجائے یا اسے طلاق دے دی جائے تو دوسری بہن سے نکاح ہوسکتا ہے، بخلاف بیوی کی بیٹی یا ماں کے کہ ان کے ساتھ بیوی کے مرنے یا طلاق کے باوجود نکاح نہیں ہوسکتا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3289