الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”چارعورتیں“ ظاہر الفاظ سے غلط فہمی ہوسکتی ہے کیونکہ نکاح دو سے بھی بیک وقت حرام ہے جیسا...
اردو حاشہ:
”چارعورتیں“ ظاہر الفاظ سے غلط فہمی ہوسکتی ہے کیونکہ نکاح دو سے بھی بیک وقت حرام ہے جیسا کہ پیچھے تفصیل گزری، مگر چونکہ ا س کی دوصورتیں ہیں، اس لیے جمع کرکے چار کہہ دیا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3293