🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مقصود یہ ہے کہ پھوپھی اور بھتیجی سے بیک وقت حرام ہے‘ خواہ پہلے پھوپھی سے نکاح کیا...
اردو حاشہ:
مقصود یہ ہے کہ پھوپھی اور بھتیجی سے بیک وقت حرام ہے‘ خواہ پہلے پھوپھی سے نکاح کیا گیا ہو یا بھتیجی سے۔ خالہ اور بھانجی کا حکم بھی یہی ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3298