الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ روایت صحیح اور صریح ہے کہ ایک دو دفعہ پینے سے حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوتی حتیٰ...
اردو حاشہ:
یہ روایت صحیح اور صریح ہے کہ ایک دو دفعہ پینے سے حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوتی حتیٰ کہ زیادہ دفعہ ہے۔ سابقہ حدیث کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ مراد پانچ دفعہ ہوگا تاکہ سب احادیث پر عمل ہوسکے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3310