الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: چچا سے نکاح حرام ہے‘ لہٰذا اس سے پردہ نہیں۔ وہ بھتیجی کے گھر میں آسکتا ہے مگر...
اردو حاشہ:
چچا سے نکاح حرام ہے‘ لہٰذا اس سے پردہ نہیں۔ وہ بھتیجی کے گھر میں آسکتا ہے مگر اجازت لے کر کیونکہ کسی کے گھر میں کوئی شخص بھی بلا اجازت نہیں داخل ہوسکتا۔ صرف خاوند اپنے گھر میں بلا اجازت جاسکتا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3318