🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) اس مسئلے کی ضروری وضاحت حدیث: 3321 میں بیان ہوچکی ہے۔ (2) چھوٹا بچہ جسے ابھی خاص...
اردو حاشہ:
(1) اس مسئلے کی ضروری وضاحت حدیث: 3321 میں بیان ہوچکی ہے۔
(2) چھوٹا بچہ جسے ابھی خاص باتوں کا شعور نہ ہو‘ اجنبی عورتوں کے پاس آ جا سکتا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3324