الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مذکورہ دونوں حدیثوں میں نبی اکرمﷺ کی ازواج مطہرات کے نظریے کا اظہار ہے اور جمہور علماء کی...
اردو حاشہ:
مذکورہ دونوں حدیثوں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کے نظریے کا اظہار ہے اور جمہور علماء کی بھی یہی رائے ہے۔ لیکن حضرت عائشہؓ کا موقف یہ تھا کہ یہ ایک خاص حکم ہے جس پر اس قسم کے خصوصی حالات میں عمل کرنا جائز ہے جس سے حضرت سہلہؓ کو سابقہ پیش آیا تھا۔ امام ابن تیمیہ اور دیگر بہت سے علماء بھی خصوصی حالات میں رضاعت کبیر کے قائل ہیں۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3327