الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”اپنی بہن کا“ یہ تو مثال ہے ورنہ کسی کے بھی نکاح کی شرط ہو‘ بیٹی ہو یا...
اردو حاشہ:
”اپنی بہن کا“ یہ تو مثال ہے ورنہ کسی کے بھی نکاح کی شرط ہو‘ بیٹی ہو یا بہن‘ بھتیجی ہو یا بھانجی وغیرہ‘ کوئی فرق نہیں۔
”اپنی بہن کا“ یہ تو مثال ہے ورنہ کسی کے بھی نکاح کی شرط ہو‘ بیٹی ہو یا بہن‘ بھتیجی ہو یا بھانجی وغیرہ‘ کوئی فرق نہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3340