الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: گھریلوں گدھوں سے مراد بھی وہ گدھے ہیں جو انسان اپنی ضروریات کے لیے رکھتے ہیں‘ لہٰذا...
اردو حاشہ:
فائدہ: گھریلوں گدھوں سے مراد بھی وہ گدھے ہیں جو انسان اپنی ضروریات کے لیے رکھتے ہیں‘ لہٰذا دونوں الفاظ ہم معنی ہیں۔ گدھوں کے بارے میں بھی درست بات یہی ہے کہ وہ بھی ابدی حرام ہیں۔ جمہور اہل علم کا یہی مسلک ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3368