الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یعنی عبدالوہاب ثقفی نے ”خیبر“ کے بجائے ”حنین“ پڑھا تھا۔ یہ انہی غلطی لگی تھی کہ تمام رواۃ...
اردو حاشہ:
یعنی عبدالوہاب ثقفی نے ”خیبر“ کے بجائے ”حنین“ پڑھا تھا۔ یہ انہی غلطی لگی تھی کہ تمام رواۃ کی مخالفت کرتے ہوئے انہوں نے ”حنین“ کا لفظ بیان کیا حالانکہ باقی سب ”خیبر“ کے لفظ پر متفق ہیں۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3369