الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ممکن ہے یہ حدیث: 3407 ہی کی تفصیل ہو۔ اس صورت میں حضرت ام سلمہؓ نے قاصد کے...
اردو حاشہ:
ممکن ہے یہ حدیث: 3407 ہی کی تفصیل ہو۔ اس صورت میں حضرت ام سلمہؓ نے قاصد کے فعل کو اپنی طرف منسوب کردیا کیونکہ قاصد اٹھی کا تھا۔ ممکن ہے یہ الگ واقعہ ہوا اور حدیث: 3407 کی تفصیل آئندہ حدیث میں ہو۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3408