الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) عورت کو حمل ٹھہر جائے‘ مگر خاوند کو یقین ہو کہ یہ حمل ہو کہ یہ حمل...
اردو حاشہ:
(1) عورت کو حمل ٹھہر جائے‘ مگر خاوند کو یقین ہو کہ یہ حمل ہو کہ یہ حمل زنا سے ہے‘ میرا نہیں‘ تو وہ عدالت میں جا کردعویٰ کرسکتا ہے۔ عدالت عورت کو بھی بلائے گی اور ان کے درمیان لعان کروائے گی۔ گویا آنکھ سے کسی مرد کے ساتھ دیکھنا ضروری نہیں۔ زنا کا یقین ضروری ہے۔
(2) لعان لعنت سے ہے۔ چونکہ قسموں کے دوران میں آدمی جھوٹے پر لعنت ڈالتا ہے‘ اس لیے اس کارروائی کو لعان کہا جاتا ہے۔
(3) لعان سے حمل کی نفی ہوجائے گی اور بیٹا ماں کی طرف منسوب ہوگا جیسا کہ حدیث: 3507 میں آرہا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3497