🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: پانچویں قسم سے پہلے تو رجوع کا امکان ہے‘ پانچویں کے بعد رجوع ممکن نہیں‘ پھر ان کا...
اردو حاشہ:
پانچویں قسم سے پہلے تو رجوع کا امکان ہے‘ پانچویں کے بعد رجوع ممکن نہیں‘ پھر ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے‘ اس لیے اس کے منہ پر ہاتھ رکھا جائے اگر وہ جھوٹا (یا جھوٹیٌ) ہے تو باز آجائے۔ عورت کے منہ پر عورت ہاتھ رکھے گی۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3502