الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) شادی شدہ عورت سے جو بچہ پیدا ہو‘ وہ خاوند ہی سے مقصود ہوگا۔ اسی طرح لونڈی...
اردو حاشہ:
(1) شادی شدہ عورت سے جو بچہ پیدا ہو‘ وہ خاوند ہی سے مقصود ہوگا۔ اسی طرح لونڈی سے جوبچہ پیدا ہو‘ وہ اس کے مالک ہی کا متصور ہوگا جب تک خاوند یا مالک نفی نہ کرے‘ خواہ اس بچے کے ناجائز ہونے کا کوئی امکانی ثبوت بھی ہو کیونکہ بچے کے جائز یا ناجائز ہونے کا مسئلہ مخفی ہوتا ہے اور اس کی تہہ تک پہنچنا مشکل امر ہے۔
(2) ”پتھر“ یعنی زانی کو حد لگے گی۔ جس کی ایک صورت پتھر ہیں۔ یہ محاورہ بھی ہوسکتا ہے‘ یعنی زانی کے لیے ناکامی ہے۔ زنا سے نسب ثابت نہیں ہوسکتا کیونکہ نسب تو پاکیزہ چیز ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3512