🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: سوگ والی روایت کا تکرار یہ بتانے کے لیے ہے کہ یہ روایت کہیں حضرت ام حبیبہؓ سے...
اردو حاشہ:
سوگ والی روایت کا تکرار یہ بتانے کے لیے ہے کہ یہ روایت کہیں حضرت ام حبیبہؓ سے ہے‘ کہیں حضرت ام سلمہؓ سے‘ کہیں حضرت حفصہؓ سے اور کہیں آپ کی کسی اور زوجہ محترمہ سے۔ ان میں کوئی اختلاف نہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3535